صفحۂ اول

Shahidlogs سے

شاہد لاگز میں خوش آمدید! یہ ایک آن لائن ڈیٹا بیس ہے جہاں مختلف موضوعات پر معلومات اکھٹی کی جاتی ہیں۔ یہ معلومات مضامین، فہرستوں اور مباحثوں کی شکل میں ہوتی ہیں۔ یہ پلیٹ فارم آپ سب کا ہے جس میں آپ حصہ لے سکتے ہیں۔ آپ یہاں کسی بھی مضمون میں کوئی بھی اضافہ یا کمی کر سکتے ہیں۔ آپ کو کسی موضوع پر معلومات جمع کرنی ہیں تو آپ کوئی نیا موضوع تخلیق بھی کر سکتے ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ یہاں ان تمام موضوعات کا احاطہ کیا جائے جن کے بارے میں لوگ سچ جاننا چاہتے ہیں۔

تازہ ترین موضوعات

عمران خان کے قتل کی سازش

ظل شاہ کا قتل

ارشد شریف کا قتل

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد

پرانے موضوعات

سانحہ اے پی ایس

افغانستان کی پاکستان میں مداخلت

بلوچستان کا مسئلہ

سقوط ڈھاکہ

لال مسجد آپریشن