"یوتھیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
سطر 35: سطر 35:
# [[حسن نثار]]
# [[حسن نثار]]
# [[معید پیرزادہ]]
# [[معید پیرزادہ]]
# اطہر کاظمی
# ثاقب بشیر
# ثاقب بشیر
# چودھری غلام حسین  
# چودھری غلام حسین  

نسخہ بمطابق 14:19، 6 جون 2024ء

عمران خان کی اندھی پیروی کرنے والوں کو یوتھیا کہا جاتا ہے۔ یہ لفظ 'یوتھ' سے نکلا ہے کیونکہ عمران خان اپنے سپورٹرز کو یوتھ کہا کرتا تھا۔ یوتھیا عمران خان کا وہ سپورٹر کہلاتا ہے جس عمران خان کی اندھی پیروی کرے اور اس کی برائی بھی اس کو اچھائی نظر آئے۔

عمران خان کو آسمانی اوتار یا پیغمبر سمجھنا

سارا میر نے ٹویٹ کی تھی کہ جو لوگ عمران خان کے گھر پر حملہ کرنے آئے تھے ان پر تیز بارش اور ہوا آگئی اور یہ عمران خان کا معجزہ ہے۔ [1]

شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہر بانو قریشی نے ایک جگہ ایک عوامی بیٹھک سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'سورج کا درجہ حرارت اس لیے بڑھ گیا ہے کہ قیدی نمبر 804 کو قید کیا گیا ہے۔ [2]

یوتھیوں کی مضحکہ خیز حرکتیں اور بیانات

ایک یوتھیے کی پوسٹ سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہوئی جس میں اس نے کہا کہ اگر عمران خان میری ماں سے زنا بھی کرے تب بھی میں اس کو سپورٹ کرونگا۔ [3]

عمومً پی ٹی آئی کارکنوں کی مضحکہ خیز حرکتوں اور ناچ گانے کی وڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بنتی رہتی ہیں۔ [4]

ایک ویڈیو میں پی ٹی آئی کارکنوں نے ایک کپڑے کا میزائل بنا کر ہوا میں چلایا۔ [5]

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں یوتھیے اپنی ٹانگیں آسمان کی طرف کر کے کچھ عجیب و غریب حرکتیں کر رہے تھے۔ [6]

عمران خان کے سپورٹز یا یوتھیوں کا ایک اور عجیب و غریب رقص سوشل میڈیا پر وائرل ہوا۔ [7]

سوشل میڈیا پر ایک یوتھیے کے ویڈیو وائرل ہوئی جس نے قیدی کا لباس پہنا ہوا تھا جس پر قیدی نمبر 804 لکھا تھا اور ساتھ ہی گلے میں قیدی نمبر 804 کا جوتا بھی لٹکایا ہوا تھا۔ [8]

یوتھیا صحافی اور یوٹیوبر

درج ذیل صحافیوں اور یوٹیوبرز کو یوتھیا صحافی اور یوٹیوبر سمجھا جاتا ہے۔

  1. آفتاب اقبال
  2. اوریا مقبول جان
  3. ہارون رشید
  4. ایاز امیر
  5. عمران ریاض
  6. صدیق جان
  7. شاہین صہبائی
  8. عادل راجہ
  9. نسیم زہرہ
  10. ملیحہ ھاشمی
  11. صابر شاکر
  12. حسن نثار
  13. معید پیرزادہ
  14. اطہر کاظمی
  15. ثاقب بشیر
  16. چودھری غلام حسین
  17. خاور گھمن
  18. بیرسٹر احتشام
  19. عارف حمید بھٹی
  20. سمیع ابراہیم
  21. مخدوم شہاب الدین
  22. نادیہ مرزا
  23. ارشاد بھٹی
  24. مظہر عباس
  25. عامر متین
  26. مہر بخاری
  27. پارس جہانزیب
  28. اجمل جامی
  29. کاشف عباسی
  30. محمد اسامہ غازی
  31. امیر عباس
  32. رائے ثاقب کھرل
  33. مظہر برلاس
  34. زبیر علی خان
  35. سلمان درانی
  36. پارس جہانزیب
  37. شاہد اسلم
  38. ضرار کھوڑو
  39. رانا عظیم
  40. ایثار رانا
  41. ماریہ میمن
  42. ثمینہ پاشا
  43. عبدالقادر

یوتھیا جج اور وکیل

درج ذیل ججوں کو سوشل میڈیا پر یوتھیا جج یا عمراندار جج کہا جاتا ہے۔

  1. جسٹس عمر عطا بندیال
  2. جسٹس اطہر من اللہ
  3. جسٹس بابر ستار
  4. جسٹس محمد ابرہیم خان
  5. جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
  6. جسٹس محسن اختر کیانی
  7. جسٹس ثمن رفعت امتیاز
  8. جسٹس شاہد کریم
  9. جسٹس علی باقر نجفی

درج ذیل وکلاء کو عمومً سوشل میڈیا پر یوتھیا وکیل کہا جاتا ہے۔

  1. بیرسٹر گوہر
  2. انتظار حسین پنچھوتا
  3. بیرسٹر نعیم حیدر پنچھوتا
  4. بیرسٹر اعتزاز احسن

یوتھیا جنرل

  1. جنرل نعیم خالد لودھی
  2. جنرل امجد شعیب
  3. جنرل ظہیر السلام عباسی

شوبز

  1. حنا خواجہ
  2. مشی خان

دیگر

احمد فرہاد (شاعر اور میڈیا پرسن)

انور مقصود معروف مزاح نگار بھی یوتھیا سمجھا جاتا ہے۔

شاہزیب خانزادہ نے ایک پروگرام میں یوتھیا ذہینت کی تشریح کی۔ [9]

حوالہ جات