ایاز امیر

Shahidlogs سے

ایاز امیر پر الزام ہے کہ اس نے اپنی ملازمہ کو جنسی طور پر ہراساں کیا۔ [1]

ایاز امیر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ مجھے اڈیالہ جیل سے حکم آیا ہے کہ میں الیکشن میں حصہ لوں۔ اس پر تنقید ہوئی کہ اس کا مطلب ہوا کہ آپ روز اؤل سے سیاسی طور پر غیر جانبدار نہیں تھے۔ [2]

صحافی ایاز امیر کے بیٹے نے اپنی بیوی کو ڈمبلز مار کر قتل کر دیا۔

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]