احمد فرہاد کی گمشدگی

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 13:35، 24 مئی 2024ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («احمد فرہاد کو پی ٹی آئی ایکٹیوسٹ اور کشمیری سرخوں کی تنظیم جے کے ایل ایف کا سرگرم رکن ہے۔ احمد فرہاد آزاد کشمیر کو پاکستان سے الگ کرنے اور آزاد کشمیر سے پاکستانی فوج کو واپس بھیجنے کے لیے متحرک رہتا ہے۔ اس کی شاعری اور سوشل میڈیا پوسٹیں اس...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

احمد فرہاد کو پی ٹی آئی ایکٹیوسٹ اور کشمیری سرخوں کی تنظیم جے کے ایل ایف کا سرگرم رکن ہے۔

احمد فرہاد آزاد کشمیر کو پاکستان سے الگ کرنے اور آزاد کشمیر سے پاکستانی فوج کو واپس بھیجنے کے لیے متحرک رہتا ہے۔ اس کی شاعری اور سوشل میڈیا پوسٹیں اسی کے گرد گھومتی ہیں۔

کشمیر میں سستی بجلی اور سستے آٹے کے لیے ہونے والے مظاہروں کے دوران احمد فرہاد نے بہت زیادہ جھوٹی پوسٹیں کیں اور جلتی پر تیل چھڑکنے کی کوشش کی۔

آزاد کشمیر میں جوں ہی حالات معمول پر آئے تو احمد فرہاد غائب ہوگیا۔ جس کو کچھ لوگوں نے روپوشی کہا اور پی ٹی آئی کے حامیوں نے ایجنسیوں کی کارستانی قرار دیا۔