آزاد کشمیر

Shahidlogs سے

اقوام متحدہ کی ہیومن ڈیلوپمنٹ انڈکس رپورٹ کے مطابق آزاد کشمیر پاکستان میں ترقی اور خوشحالی کے لحاظ سے سب سے آگے ہے۔ [1]

آزاد کشمیر میں بجلی اور آٹے کے لیے احتجاج[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

پاکستان مختلف چیزوں پر سب سے زیادہ سبسڈی آزاد کشمیر میں دیتا ہے۔ مثلاً آٹے پر 50٪ تک سبسڈی دیتا ہے۔ سستا آٹا فراہم کرنے کے لیے سالانہ 15 ارب روپے سبسڈی دیتا ہے۔

پاکستان آزاد کشمیر میں سستی بجلی کی فراہمی کے لیے سالانہ 55 ارب روپے آزاد کشمیر حکومت کو دیتا ہے۔

آزاد کشمیر میں بجلی پیدواری نرخ پر اور آٹا مزید سستا کروانے کے لیے ایک احتجاج شروع ہوا۔

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]