احمد فرہاد کی گمشدگی

Shahidlogs سے

احمد فرہاد کو پی ٹی آئی ایکٹیوسٹ اور کشمیری سرخوں کی تنظیم جے کے ایل ایف کا سرگرم رکن ہے۔

احمد فرہاد آزاد کشمیر کو پاکستان سے الگ کرنے اور آزاد کشمیر سے پاکستانی فوج کو واپس بھیجنے کے لیے متحرک رہتا ہے۔ اس کی شاعری اور سوشل میڈیا پوسٹیں اسی کے گرد گھومتی ہیں۔

کشمیر میں سستی بجلی اور سستے آٹے کے لیے ہونے والے مظاہروں کے دوران احمد فرہاد نے بہت زیادہ جھوٹی پوسٹیں کیں اور جلتی پر تیل چھڑکنے کی کوشش کی۔

آزاد کشمیر میں جوں ہی حالات معمول پر آئے تو احمد فرہاد غائب ہوگیا۔ جس کو کچھ لوگوں نے روپوشی کہا اور پی ٹی آئی کے حامیوں نے ایجنسیوں کی کارستانی قرار دیا۔

پولیس نے اس کی لوکیشن مالم جبہ کی ٹریس کی۔ [1]

جسٹس محسن اختر کیانی نے اس کی ذمہ دار ایجنسیوں پر ڈالتے ہوئے اسلام آباد سیکٹر کمانڈر کو طلب کیا۔

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]