سینیٹر مشتاق احمد خان

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 07:29، 19 جولائی 2024ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے ماہ رنگ بلوچ کو 'ریاست پاکستان کے جبر' کے خلاف مزاحمت کرنے پر خراج تحسین پیش کیا۔ [1]

پی ٹی آئی کے احمد نورانی وغیرہ نے سینیٹر مشتاق احمد خان کو روکنے کی کوشش کرنے والے پولیس افسر کی تصاویر وائرل کیں تاکہ اس کا ہراساں کیا جا سکے۔ تاہم لوگوں نے ایک اور تصویر بھی شیئر کی جس میں سینیٹر مشتاق اس پولیس افسر کو بلکل اسی انداز میں دھمکی دے رہا ہے۔ [2] [3]

بنوں کینٹ سانحہ پر مشتاق خان نے بلاثبوت فائرنگ کا الزام سیدھا سیدھا فوج پر لگا دیا۔ [4]

حوالہ جات