بنوں کینٹ سانحہ

Shahidlogs سے

یہ مظاہرہ پی ٹی آئی، پی ٹی ایم اور جے یو آئی نے ملکر کیا تھا۔

سوشل میڈیا پر کئی ویڈیوز وائرل ہوئیں جس میں مظاہرین کینٹ پر پتھراؤ اور فائرنگ کر رہے ہیں۔ جب کہ ابھی ہنگامہ آرائی ہوئی تھی نہیں تھی۔ [1]

سانحے کے وقت پولیس غائب تھی۔ جس کی وجہ سے کے پی حکومت اور علی امین گنڈا پور پر سوال اٹھے۔

مظاہرے پر فائرنگ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اسپتال سے ایک زخمی نوجوان کی ویڈیو وائرل ہوئی جس نے انکشاف کیا کہ ہم پر فائرنگ مظاہرے کے اندر سے ہوئی۔ [2]

پی ٹی آئی پروپیگنڈا[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

عمران خان نے کزن زبیر نیازی نے دو سال پرانی جعلی تصاویر کو بنوں کے واقعہ سے منسوب کر کے سرکولیٹ کرنا شروع کر دیا۔ [3]

دیگر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

پی ٹی آئی حکومت نے بیان دیا کہ بنوں واقعے میں فوج ملوث نہیں۔

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]