سینیٹر مشتاق احمد خان
Shahidlogs سے
جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے ماہ رنگ بلوچ کو 'ریاست پاکستان کے جبر' کے خلاف مزاحمت کرنے پر خراج تحسین پیش کیا۔ [1]
پی ٹی آئی کے احمد نورانی وغیرہ نے سینیٹر مشتاق احمد خان کو روکنے کی کوشش کرنے والے پولیس افسر کی تصاویر وائرل کیں تاکہ اس کا ہراساں کیا جا سکے۔ تاہم لوگوں نے ایک اور تصویر بھی شیئر کی جس میں سینیٹر مشتاق اس پولیس افسر کو بلکل اسی انداز میں دھمکی دے رہا ہے۔ [2] [3]
بنوں کینٹ سانحہ پر مشتاق خان نے بلاثبوت فائرنگ کا الزام سیدھا سیدھا فوج پر لگا دیا۔ [4]