فیصل واوڈا

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 06:58، 17 مئی 2024ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←‏فیصل واوڈا کی پیشن گوئیاں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

فیصل واوڈا کی پیشن گوئیاں

فیصل واوڈا نے پیشن گوئی کی تھی کہ پی ٹی آئی کے پاس بلا نہیں رہے گا۔ انکی یہ پیشن گوئی درست ثابت ہوئی۔

دیگر

فیصل واوڈا نے جسٹس بابر ستار کی دہری شہریت پر پریس کانفرس کر کے سوال اٹھایا جس پر سپریم کورٹ نے ازخود نوٹ لے لیا۔ [1]

اطہرمن اللہ نے فیصل واوڈا کو پراکسی کہا جس پر فیصل واوڈا نے جسٹس اطہر من اللہ نے ثبوت مانگنے کا فیصلہ کر لیا۔ [2]

فیصل واوڈا میں پاکستان میں ہونے والے عام شخص کے بےتوقیری اور ظلم پر آواز اٹھایا کہ ان پر ججز کیوں نوٹس نہیں لیتے؟ [3]

حوالہ جات