فیصل واوڈا

Shahidlogs سے

فیصل واوڈا کی پیشن گوئیاں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

فیصل واوڈا نے پیشن گوئی کی تھی کہ پی ٹی آئی کے پاس بلا نہیں رہے گا۔ انکی یہ پیشن گوئی درست ثابت ہوئی۔

دیگر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

فیصل واوڈا نے جسٹس بابر ستار کی دہری شہریت پر پریس کانفرس کر کے سوال اٹھایا جس پر سپریم کورٹ نے ازخود نوٹ لے لیا۔ [1]

اطہرمن اللہ نے فیصل واوڈا کو پراکسی کہا جس پر فیصل واوڈا نے جسٹس اطہر من اللہ نے ثبوت مانگنے کا فیصلہ کر لیا۔ [2]

فیصل واوڈا میں پاکستان میں ہونے والے عام شخص کے بےتوقیری اور ظلم پر آواز اٹھایا کہ ان پر ججز کیوں نوٹس نہیں لیتے؟ [3]

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]