فیصل واوڈا
Shahidlogs سے
فیصل واوڈا کی پیشن گوئیاں
فیصل واوڈا نے پیشن گوئی کی تھی کہ پی ٹی آئی کے پاس بلا نہیں رہے گا۔ انکی یہ پیشن گوئی درست ثابت ہوئی۔
دیگر
فیصل واوڈا نے جسٹس بابر ستار کی دہری شہریت پر پریس کانفرس کر کے سوال اٹھایا جس پر سپریم کورٹ نے ازخود نوٹ لے لیا۔ [1]
اطہرمن اللہ نے فیصل واوڈا کو پراکسی کہا جس پر فیصل واوڈا نے جسٹس اطہر من اللہ نے ثبوت مانگنے کا فیصلہ کر لیا۔ [2]