سلمان درانی

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 11:47، 13 اپريل 2024ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

سلمان درانی نے دعوی کیا کہ بھارت کے پاس 51 بلٹ ٹرینیں ہیں۔ لیکن بھارت کے پاس ابھی تک ایک بھی بلٹ ٹرین نہیں ہے۔ [1]

سلمان درانی نے جاوید لطیف کے حوالے سے نواز شریف کے خلاف ایک ذومعنی فحش پوسٹ کی۔ [2]

حوالہ جات