سلمان درانی

Shahidlogs سے

سلمان درانی نے دعوی کیا کہ بھارت کے پاس 51 بلٹ ٹرینیں ہیں۔ لیکن بھارت کے پاس ابھی تک ایک بھی بلٹ ٹرین نہیں ہے۔ [1]

سلمان درانی نے جاوید لطیف کے حوالے سے نواز شریف کے خلاف ایک ذومعنی فحش پوسٹ کی۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]