"صفحۂ اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 11: سطر 11:


=== پرانے موضوعات ===
=== پرانے موضوعات ===
[[سانحہ اے پی ایس]]
یہ حملہ پاکستان کی تاریخ میں سب سے خونی حملہ قرار دیا جاتا ہے۔
[[افغانستان کی پاکستان میں مداخلت]]  
[[افغانستان کی پاکستان میں مداخلت]]  



نسخہ بمطابق 05:29، 21 مارچ 2023ء

شاہد لاگز ایک آن لائن ڈیٹا بیس ہے جہاں پر آپ کو مختلف موضوعات پر معلوماتی مضامین، فہرستیں، تبصرے اور مباحثے ملتے ہیں۔ ہمارا مقصد مختلف ایشوز پر بکھری ہوئی معلومات کو اکھٹا کرنا اور سچ تک پہنچنا ہے۔ یہ پلیٹ فارم آپ سب کا ہے جس میں آپ سب حصہ لے سکتے ہیں۔ آپ یہاں کسی بھی مضمون میں کوئی بھی اضافہ یا کمی کر سکتے ہیں۔ آپ کو کسی موضوع پر معلومات جمع کرنی ہیں تو وہ آپ تخلیق بھی کر سکتے ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ یہاں ان تمام موضوعات کا احاطہ کیا جائے جن کے بارے میں لوگ سچ جاننا چاہتے ہیں۔

تازہ ترین موضوعات

عمران خان کے قتل کی سازش

ظل شاہ کا قتل

ارشد شریف کا قتل

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد

پرانے موضوعات

سانحہ اے پی ایس

یہ حملہ پاکستان کی تاریخ میں سب سے خونی حملہ قرار دیا جاتا ہے۔

افغانستان کی پاکستان میں مداخلت

عام طور پر پاکستان پر الزام لگتا ہے کہ پاکستان افغانستان میں مداخلت کر رہا ہے۔ اس صفحے پر آپ کو پوری تاریخ ملے گی کہ افغانستان نے کب کب اور کیسے کیسے پاکستان میں مداخلت کی اور پاکستان کو کتنا نقصان پہنچایا۔

بلوچستان کا مسئلہ

بلوچستان میں ظلم اور محرومی کے حوالے سے بہت زیادہ جھوٹ بولا جاتا ہے جس کی وجہ سے وہاں نوجوانوں کو ورغلا کر اپنی ہی ریاست کے خلاف جنگ میں الجھایا جا رہا ہے۔ اس صفحے پر اسی حوالے سے حقائق جمع کیے جا رہے ہیں۔

لال مسجد آپریشن

اس مضمون میں لال مسجد میں کیے گئے آپریشن اور اس کے پس منظر کے حوالے سے تمام حقائق کو جمع کیا جا رہا ہے۔ لال مسجد آپریشن کو انتہا پسند تنظیموں نے ریاست پاکستان کے خلاف جنگ کے لیے بطور جواز استعمال کیا۔