جاوید لطیف

Shahidlogs سے

جاوید لطیف نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ مجھے یہ کہتے ہوئے شرم آرہی ہے کہ مراد سعید اپنی بہنیں عمران خان کے پاس لاتا ہے۔ جس کے بعد مراد سعید نے جاوید لطیف سے جھگڑا بھی کیا تھا۔ [1]

جاوید لطیف پر غنڈہ گردی، بھتہ وصولی اور زمینوں پر قبضے کے الزامات لگتے رہے ہیں۔

جاوید لطیف کی یونیورسٹی آف آزاد کشمیر سے حاصل کردہ ڈگری جعلی قرار پائی ہے۔

سوشل میڈیا پر گردش کرتی ایک ویڈیو میں جاوید لطیف کے حامی کھلے عام فائرنگ کرتے دیکھے جا سکتے ہیں۔ [2]

جاوید لطیف پر الزام ہے کہ الیکشن میں شکست کے بعد اس نے خود اپنی ہی پارٹی پر تنقید شروع کر دی تھی تاکہ انکو بلیک میل کر کے کوئی عہدہ حاصل کر سکے۔

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]