بشری بی بی پر تنقید

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 11:29، 11 اکتوبر 2023ء از 61.5.147.171 (تبادلۂ خیال)

بشری بی بی پر الزام ہے کہ اس پی ٹی آئی کو بہت نقصان پہنچایا۔ پی ٹی آئی سے منجھے ہوئے سیاست دان نکلوائے اور زلفی بخاری، فرح گوگی، شہباز گل، ڈاکٹر ارسلان، جبران الیاس، اظہر مشوانی، افتخار درانی اور شہزاد اکبر ٹائپ لوگوں کو پی ٹی آئی پر مسلط کیا۔ انہی کے زیر اثر پی ٹی آئی میں انتشاری بیانیہ پھیلا اور پی ٹی آئی نے 9 مئی کے حملے کیے۔ [1]

عمران خان سے شادی کے بعد بشری بی بی کے سابق شوہر اور بچے ارب پتی ہوگئے۔ [2]


جعلی پیرنی

عمران خان سے شادی

دو بار نکاح

عمران خان کی لوٹ مار

توشہ خانہ کیس

القادر ٹرسٹ کیس

عثمان بزدار

سوشل میڈیا کا کنٹرول

عمران خان اور برطانیہ کی خارجہ پالیسی