تبادلۂ خیال:بشری بی بی پر تنقید

Shahidlogs سے

بشری بی بی کی ایک بہن دبئی یا سعودی عرب میں ہوتی ہے۔ اس نے عون چودھری کو فون کیا کہ عمران خان نے بہت سخت کالا علم ہوا ہے۔ وہ ہٹا سکتی ہیں۔ عون چودھری نے پہلی ملاقات کروائی تھی۔ وہ پل بنا۔ پہلے قندیل بلوچ نے دعوی کیا کہ پنکی نامی پیرنی عمران خان اس سے شادی کرے گا۔ یہ اس نے 2011 اور 2012 مین بات کی تھی۔ ریحام خان سے طلاق میں بھی بڑی وجہ بشری بیگم تھی۔