آپریشن گولڈ سمتھ

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 11:05، 2 ستمبر 2024ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («=== آپریشن گولڈ سمتھ کیا ہے؟ === سوشل میڈیا اور میڈیا پر کئی اینکرز نے دعوی کیا کہ عمران خان کو باقاعدہ ایک سازش کے تحت پاکستان پر مسلط کیا۔ اس سازش کے تانے بانے عمران خان کے سسرال گولڈ سمتھ سے ملتے ہیں۔ اس آپریشن کے تحت پاکستان کی معیشت، خارجہ پال...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

آپریشن گولڈ سمتھ کیا ہے؟

سوشل میڈیا اور میڈیا پر کئی اینکرز نے دعوی کیا کہ عمران خان کو باقاعدہ ایک سازش کے تحت پاکستان پر مسلط کیا۔ اس سازش کے تانے بانے عمران خان کے سسرال گولڈ سمتھ سے ملتے ہیں۔ اس آپریشن کے تحت پاکستان کی معیشت، خارجہ پالیسی اور سلامتی پر حملے کیے گئے۔

عمران خان کے حق میں آرٹیکلز

عمران خان کی گرفتاری کے بعد دنیا بھر کے عالمی جریدوں کے کم و بیش 130 مضامین عمران خان کے حق میں چھاپے گئے۔ اس پر پاکستانی سوشل میڈیا پر کئی لوگوں نے دعوی کیا کہ اس کے پیچھے وہی طاقتور یہودی لابی کام کررہی ہے جس نے عمران خان کو پاکستان کی سیاست میں لانچ کیا۔