بلوچ یکجہتی کونسل

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 10:21، 2 ستمبر 2024ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

بلوچ یکجہتی کونسل نے گوادر میں ایف سی پر فائرنگ کی۔ پھر پروپیگنڈا کیا کہ فائرنگ ایف سی والوں نے کی ہے۔ [1]

سوشل میڈیا پر بی ایل اے کو سپورٹ کرنے والا فاطمہ بلوچ نامی اکاؤنٹ مبینہ طور پر ماہزیب بلوچ آپریٹ کرتی ہیں۔ ماہزیب دھرنوں اور مظاہروں میں مظلومیت کا کارڈ استعمال کرتی ہے۔ وہ اپنے ماموں راشد حسین کو مسنگ پرسن کے طور پر پیش کرتی ہے جو دبئی میں را سے مالی معاؤنت وصول کرتا ہے۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]