بلوچ یکجہتی کونسل

Shahidlogs سے

بلوچ یکجہتی کونسل نے گوادر میں ایف سی پر فائرنگ کی۔ پھر پروپیگنڈا کیا کہ فائرنگ ایف سی والوں نے کی ہے۔ [1]

سوشل میڈیا پر بی ایل اے کو سپورٹ کرنے والا فاطمہ بلوچ نامی اکاؤنٹ مبینہ طور پر ماہزیب بلوچ آپریٹ کرتی ہیں۔ ماہزیب دھرنوں اور مظاہروں میں مظلومیت کا کارڈ استعمال کرتی ہے۔ وہ اپنے ماموں راشد حسین کو مسنگ پرسن کے طور پر پیش کرتی ہے جو دبئی میں را سے مالی معاؤنت وصول کرتا ہے۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]