بنوں کینٹ سانحہ

Shahidlogs سے

یہ مظاہرہ پی ٹی آئی، پی ٹی ایم اور جے یو آئی نے ملکر کیا تھا۔

سوشل میڈیا پر کئی ویڈیوز وائرل ہوئیں جس میں مظاہرین کینٹ پر پتھراؤ اور فائرنگ کر رہے ہیں۔ جب کہ ابھی ہنگامہ آرائی ہوئی تھی نہیں تھی۔ [1]

سانحے کے وقت پولیس غائب تھی۔ جس کی وجہ سے کے پی حکومت اور علی امین گنڈا پور پر سوال اٹھے۔

پی ٹی آئی پروپیگنڈا

عمران خان نے کزن زبیر نیازی نے دو سال پرانی جعلی تصاویر کو بنوں کے واقعہ سے منسوب کر کے سرکولیٹ کرنا شروع کر دیا۔ [2]

حوالہ جات