سرگودھا کے سیشن جج کا خط

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 07:34، 13 جون 2024ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («سرگودھا کے سیشن جج الیاس نے لاہور ھائی کورٹ کے چیف جسٹس کا خط لکھ دیا کہ مجھ پر اینٹلی جنس ایجنسیاں دباؤ ڈال رہی ہیں۔ === خط میں درج الزامات === مجھے نامعلوم نمبروں سے دھمکیاں ملتی ہیں۔ میرے گھر کے گیس کا میٹر توڑا گیا وہ یقیناً ایجنسیوں کے لوگ تھ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

سرگودھا کے سیشن جج الیاس نے لاہور ھائی کورٹ کے چیف جسٹس کا خط لکھ دیا کہ مجھ پر اینٹلی جنس ایجنسیاں دباؤ ڈال رہی ہیں۔

خط میں درج الزامات

مجھے نامعلوم نمبروں سے دھمکیاں ملتی ہیں۔

میرے گھر کے گیس کا میٹر توڑا گیا وہ یقیناً ایجنسیوں کے لوگ تھے۔

میری بجلی کا بل زیادہ آیا جو یقیناً ایجنسیوں کی کارستانی تھی۔

دیگر

جج موصوف پی ٹی آئی کے ناصر عباس کے قریبی ہیں اور یوتھیا جج سمجھے جاتے ہیں۔