سرگودھا کے سیشن جج کا خط
Shahidlogs سے
سرگودھا کے سیشن جج الیاس نے لاہور ھائی کورٹ کے چیف جسٹس کا خط لکھ دیا کہ مجھ پر اینٹلی جنس ایجنسیاں دباؤ ڈال رہی ہیں۔
خط میں درج الزامات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
مجھے نامعلوم نمبروں سے دھمکیاں ملتی ہیں۔
میرے گھر کے گیس کا میٹر توڑا گیا وہ یقیناً ایجنسیوں کے لوگ تھے۔
میری بجلی کا بل زیادہ آیا جو بظاہر نقلی لگ رہا ہے یقیناً ایجنسیوں کی کارستانی تھی۔
دیگر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
جج موصوف پی ٹی آئی کے ناصر عباس کے قریبی ہیں اور یوتھیا جج سمجھے جاتے ہیں۔