احمد نورانی

Shahidlogs سے

پی ٹی آئی کے احمد نورانی وغیرہ نے سینیٹر مشتاق احمد خان کو روکنے کی کوشش کرنے والے پولیس افسر کی تصاویر وائرل کیں تاکہ اس کا ہراساں کیا جا سکے۔ تاہم لوگوں نے ایک اور تصویر بھی شیئر کی جس میں سینیٹر مشتاق اس پولیس افسر کو بلکل اسی انداز میں دھمکی دے رہا ہے۔ [1] [2]

حوالہ جات