لندن پلان
Shahidlogs سے
نواز شریف کے خلاف لندن پلان
سہیل وڑائچ کے مطابق انہیں حامد خان نے بتایا تھا کہ ہمیں نوازشریف کے خلاف کیس آصف سعید کھوسہ نے کیس بنا کر دیا تھا کہ اس کیس کو ایسے چلائیں اور ISI کے 2 بریگیڈیئر اس معاملے کو ڈیل کررہے تھے۔ جسٹس عظمت سعید بھی پارٹی تھے۔ ایک حاضر سروس جج بھی اس سازش میں شریک تھے۔ [1] جب نوازشریف کے وکیل نے تمام جوابات بمع ثبوت سپریم کورٹ میں جمع کروا دئے تو پھر راتوں رات اقامہ کی تنخواہ نکال کر نااہل کیا گیا۔
عمران خان کے خلاف لندن پلان
عمران خان نے دعوی کیا کہ ان کے خلاف لندن میں پلان بنا تھا جس کے تحت اس کی حکومت گرائی گئی۔
حوالہ جات
- ↑ لندن پلان پر سہیل وڑائچ کا انکشاف