لندن پلان

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 06:42، 19 مئی 2024ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («=== نواز شریف کے خلاف لندن پلان === سہیل وڑائچ کے مطابق انہیں حامد خان نے بتایا تھا کہ ہمیں نوازشریف کے خلاف کیس آصف سعید کھوسہ نے بنا کر دیا تھا اور ISI کے 2 بریگیڈیئر اس معاملے کو ڈیل کررہے تھے۔ <ref>[https://x.com/MNQHI/status/1791958222741393585 سہیل وڑائچ کا انکشاف]</ref>...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

نواز شریف کے خلاف لندن پلان

سہیل وڑائچ کے مطابق انہیں حامد خان نے بتایا تھا کہ ہمیں نوازشریف کے خلاف کیس آصف سعید کھوسہ نے بنا کر دیا تھا اور ISI کے 2 بریگیڈیئر اس معاملے کو ڈیل کررہے تھے۔ [1] جب نوازشریف کے وکیل نے تمام جوابات بمع ثبوت سپریم کورٹ میں جمع کروا دئے تو پھر راتوں رات اقامہ کی تنخواہ نکال کر نااہل کیا گیا۔