لندن پلان
Shahidlogs سے
نواز شریف کے خلاف لندن پلان
سہیل وڑائچ کے مطابق انہیں حامد خان نے بتایا تھا کہ ہمیں نوازشریف کے خلاف کیس آصف سعید کھوسہ نے بنا کر دیا تھا اور ISI کے 2 بریگیڈیئر اس معاملے کو ڈیل کررہے تھے۔ [1] جب نوازشریف کے وکیل نے تمام جوابات بمع ثبوت سپریم کورٹ میں جمع کروا دئے تو پھر راتوں رات اقامہ کی تنخواہ نکال کر نااہل کیا گیا۔