عمران خان کے قتل کی سازش

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 04:08، 21 مارچ 2023ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («پی ٹی ائی راہنما عمران خان پر وزیر آباد میں لانگ مارچ کے دوران فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگئے۔ پی ٹی آئی راہنما نے حکومت اور ایک فوجی افسر کو حملے کا ذمہ دار ٹہرایا۔ مبینہ حملہ آوروں میں سے ایک موقع پر ہی گرفتار ہوا جس کا میڈیا پر بیا...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

پی ٹی ائی راہنما عمران خان پر وزیر آباد میں لانگ مارچ کے دوران فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگئے۔ پی ٹی آئی راہنما نے حکومت اور ایک فوجی افسر کو حملے کا ذمہ دار ٹہرایا۔ مبینہ حملہ آوروں میں سے ایک موقع پر ہی گرفتار ہوا جس کا میڈیا پر بیان بھی آیا۔ اس حملے کے بعد عمران خان زمان پارک میں محصور ہوگئے اور بار بار یہ بات دہرانے لگے کہ باہر نکلنے کی صورت میں ان کی جان کو خطرہ ہے۔