آزاد کشمیر

Shahidlogs سے

اقوام متحدہ کی ہیومن ڈیلوپمنٹ انڈکس رپورٹ کے مطابق آزاد کشمیر پاکستان میں ترقی اور خوشحالی کے لحاظ سے سب سے آگے ہے۔ [1]

کشمیر میں ہر چیز پر پاکستان سب سے زیادہ سبسڈی دیتا ہے۔ آٹے پر 50٪ تک سبسڈی دیتا ہے۔

حوالہ جات