جنرل باجوہ

Shahidlogs سے

مونس الہی نے بیان دیا کہ جنرل باجوہ نے ہمیں کہا تھا کہ عمران خان کو ووٹ دیں۔ ورنہ وہ پنجاب کے لیے ن لیگ کی دعوت تسلیم کر چکے تھے۔ لیکن جاوید چودھری کے مطابق جنرل باجوہ نے مجھے کہا تھا کہ میں نے نہ پرویز الہی کو ن لیگ میں شامل ہونے کا مشورہ دیا تھا نہ ہی عمران خان کے ساتھ دینے کا۔ [1]

دیگر

جنرل باجوہ نے نیب کے حوالے سے عمران خان کو کہا تھا کہ یہ کبھی نہ کبھی آپ کے خلاف بھی استعمال ہوگا۔ اس کو قابو میں کریں۔ تو عمران خان کہا کرتا تھا کہ ایسا نہیں ہوسکتا۔ اس کو چلنے دیں۔ بعد میں عمران خان کو اسی نیب نے نشانہ بنایا اور جنرل باجوہ کی بات درست ثابت ہوئی۔

پھر جنرل باجوہ نے سے بھی کہا تھا کہ ان سب کو پھانسی نہیں دے سکتے یا غائب نہیں کروا سکتے؟ اس پر جنرل باجوہ نے تحریری حکم مانگا۔ اس پر عمران خان کی ہوا نکل گئی اور کہا کہ میں یہ تحریری حکم کیسے دے سکتا ہوں؟ اس میٹنگ کے چھ سات گواہ موجود ہیں۔ [2] کہا جاتا ہے کہ اسی کو روکنے کے لیے تحریک عدم اعتماد لائی گئی تھی۔

حوالہ جات