سعودی عرب

Shahidlogs سے

پاکستان سعودی عرب تعلقات

شہباز شریف کی قیادت میں سعودی عرب نے پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا۔ ساتھ ہی ایک اعلی سطحی وفد نے فوری طور پر پاکستان کا دورہ کیا۔ نہ صرف آئل ریفائنری بنے گی بلکہ تانبے کی کان کنی بھی ہوگی۔ [1]

حوالہ جات