شہریار آفریدی

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 02:25، 16 جنوری 2024ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («شہریار آفریدی نے ایک ٹی وی پروگرام میں کہا کہ میں اللہ کو حاضر ناظر جان کہتا ہوں کہ ہمارے پاس رانا ثناءاللہ کی ویڈیوز موجود ہیں۔ لیکن بعد میں وہ یہ دعوی کبھی ثابت نہ کر سکے۔ شہر یارآفریدی نے ایوان میں قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر قسم اٹھائی اور کہا ک...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

شہریار آفریدی نے ایک ٹی وی پروگرام میں کہا کہ میں اللہ کو حاضر ناظر جان کہتا ہوں کہ ہمارے پاس رانا ثناءاللہ کی ویڈیوز موجود ہیں۔ لیکن بعد میں وہ یہ دعوی کبھی ثابت نہ کر سکے۔

شہر یارآفریدی نے ایوان میں قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر قسم اٹھائی اور کہا کہ قرآن پرحلف دے کر کہتا ہوں رانا ثنا اللہ کے خلاف میں نے یا عمران خان نے کوئی سازش نہیں کی۔ [1]