شہریار آفریدی

Shahidlogs سے

شہریار آفریدی نے ایک ٹی وی پروگرام میں کہا کہ میں اللہ کو حاضر ناظر جان کہتا ہوں کہ ہمارے پاس رانا ثناءاللہ کی ویڈیوز موجود ہیں۔ لیکن بعد میں وہ یہ دعوی کبھی ثابت نہ کر سکے۔

شہر یارآفریدی نے ایوان میں قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر قسم اٹھائی اور کہا کہ قرآن پرحلف دے کر کہتا ہوں رانا ثنا اللہ کے خلاف میں نے یا عمران خان نے کوئی سازش نہیں کی۔ [1]

شہریار آفریدی ایک تقریر میں الیکشن کمیشن، ڈی سیز اور آر اوز کو دھمکیاں دے رہا ہے۔ یہ الیکشن 2024 کے فوراً بعد کی گئی ایک تقریر ہے۔ [2]

شہریار آفریدی نے ایک پروگرام دعوی کیا کہ عمران خان نے ایرانی صدر رفسنجانی سے فون پر بات چیت کی تھی۔ حالانکہ ایرانی صدر رفسنجانی کا دو سال پہلے انتقال ہوچکا تھا۔ [3]

شہریار آفریدی نے ایک ہجوم کو جی ایچ کیو کی طرف جانے پر اکسایا اور لوگوں سے اپیل کی کہ جی ایچ کیو پہنچیں۔ [4]

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]