پاک فوج پر تنقید

Shahidlogs سے

آئین شکنی

پاک فوج نے ملک میں تین بار آئین توڑ کر مارشلاء لگایا۔

بنگلہ دیش میں شکست

سقوط ڈھاکہ کے وقت 34 ہزار پاکستانی فوج نے انڈیا کے سامنے سرنڈر کیا۔

افغانستان میں مداخلت

پاک فوج پر الزام ہے کہ اس نے افغانستان کے معاملات میں مداخلت کی۔

سیاست میں مداخلت

پاک فوج کا بجٹ

آج بھی اگر سروے کرائیں تو لوگوں کی اکثریت کہے گی کہ پاک فوج ملک کا 80 فیصد بجٹ کھا جاتی ہے۔ [1]

پاک فوج کا کاروبار

دیگر

نواز شریف کی حکومت میں جنرل ظہیر السلام عباسی نے مارشلاء لگانے کی منصوبہ بندی کی تھی۔ جس کو راحیل شریف نے روک دیا تھا۔ [2]

حوالہ جات