پاک فوج کام اور کارنامے

Shahidlogs سے

جنگیں

1965ء کی جنگ

65ء کی جنگ میں پاک فوج نے دریائے توی عبور کر لیا تھا۔ [1]

کئی غیر ملکی جرائد اور اخبارات نے 65ء کی جنگ میں پاکستان کو فاتح قرار دیا تھا۔ [2]

1971ء کی جنگ

اکہتر کی جنگ کے حوالے سے انڈین آرمی چیف سم مانک شاہ کہتے ہیں کہ پاک فوج بہت بہادری سے لڑی تھی۔ لیکن ان کے پاس کوئی چانس نہیں تھا۔ مجھے ان پر ایک کے مقابلے میں پچاس کی برتری تھی اور مجھے تیاری کرنے کے لیے 8 سے 9 ماہ کا وقت ملا تھا۔ [3]

کارگل جنگ

کارگل کی جنگ کی فتح ایک سیاسی فیصلے کی نظر ہوگئی تھی۔ اس جنگ میں پاکستان نے انڈیا کو گردن سے دبوچ لیا تھا۔ [4]

دہشتگردی کے خلاف جنگ

افغانستان میں چالیس ممالک کی مشترکہ فوج جن دہشتگردوں سے شکست کھا گئی پاکستان نے انہی کو شکست دی اور تمام زیر قبضہ علاقے ان سے چھڑا لیے تھے۔ [5]

دیگر

26 اکتوبر 2023ء کو پاک فوج نے ایک سیالکوٹ کے محاذ پر ایک انڈین ڈرون مار گرایا اور انڈیا کے ساتھ جھڑپ ہوئی۔ جس کے بعد ایک زخمی انڈین فوجی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر سرکولیٹ ہوئی۔ [6]

ریسکیو آپریشنز

مری میں برف باری میں لوگوں کی گاڑیاں پھنس گئیں جس میں کئی لوگوں کی ہلاکتیں ہوئیں۔ پاک فوج نے اس وقت ریسکیو آپریشن شروع کیا اور برفباری میں پھنسے ایک ہزار افواد کو ریکسیو کیا۔ [7]

امدادی سرگرمیاں

اگست 2022ء میں بلوچستان میں آنے والے سیلاب میں پاک فوج نے ریسکیو آپریشن کے ساتھ ساتھ تقریباً ٣٥٠٠ خاندانوں کو امداد بھی فراہم کی۔ [8]

ترقیاتی کام

شمالی وزیرستان میں تعلیم کے فروغ کیلئے پاک فوج نے موبائل سکول قائم کیا۔ [9]

پاک ارمی کی انتک کوششوں سے 22 سال بعد مروت کینال میں 850 کیوسک پانی چھوڑا گیا۔ 2 لاکھ 17 ہزار فٹ لمبی اس نہر سے بنوں سے لکی مروت تک 1 لاکھ 70 ہزار ایکڑ کا وسیع رقبہ سیراب ہوکر قابل کاشت ہوگا۔ [10]

سیاحت کو فروغ دینے کیلئے حکومت پاکستان، پاک فوج اور فرنٹیئر کور نارتھ نے ملکر پچیس سو سالہ تاریخ پر مشتمل خیبر ہسٹری ٹریل بحال کردیا۔ [11]

قومی نوعیت کے منصوبے

ایوب خان کے دور میں روس کے بعد پاکستان غالباً دنیا کا دوسرا ملک تھا جس نے خلا میں اپنا راکٹ بھیجا تھا۔ وہاں نہ ابھی امریکہ پہنچا تھا نہ چائنہ نہ یورپ۔ [12]

پاک فوج نے جنوبی وزیرستان میں 1000 ایکڑ بنجر زمین کو قابل کاشت بنانے پر کام شروع کر دیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت صرف وزیرستان کی 44000 ایکڑ زمین کو قابل کاشت بنایا جائیگا۔ [13]

دشمنوں کا اعتراف

سی آئی اے چیف کے الفاظ: "آئی ایس آئی, پاکستان کے ہاتھوں میں ایٹمی بم سے بھی خطرناک ہے۔آئی ایس آئی کے پر کاٹ دو، ورنہ وہ پورے بھارت کو غیر مستحکم کر دیںگے." [14]

دیگر

17 سال کی معطلی کے بعد آخر کار پاک فوج ،ایف سی اور پاکستان ریلوے کے تعاون سے سبی تا ہرناہی ریلوے ٹریک بحال کر دیا گیا۔ اس کاوش و جدوجہد کے لئے بلوچستان کی عوام نے پاک فوج، ایف سی اور پاکستان ریلوے کا شکریہ ادا کیا۔ خیال رہے کہ اس ٹریک کو دہشت گردوں نے کئی بار نشانہ بنایا ہے۔ [15]

سندھ میں 20 ڈاکوؤں نے رینجرز کے سامنے ہتھیار ڈال دئیے۔ [16]

ڈالر کو کنٹرول کرنے کے لیے پاک فوج کے حالیہ کریک ڈاؤن کو ارجنٹینا نے بھی سراہا اور وہاں پیسو کی گرتی قدر کو کنٹرول کرنے کے لیے اسی آپریشن کو کاپی کیا گیا۔ [17]

پاک فوج کی کوششوں سے پاڑا چنار میں جاری شیعہ سنی خانہ جنگی رکی اور دونوں فریقین میں امن معاہدہ ہوا۔ [18]

پاک فوج پاکستان کی زنجیر

معیشت خارجہ پالیسی

حوالہ جات