بشری بی بی پر تنقید

Shahidlogs سے

بشری بی بی پر الزام ہے کہ اس پی ٹی آئی کو بہت نقصان پہنچایا۔ پی ٹی آئی سے منجھے ہوئے سیاست دان نکلوائے اور زلفی بخاری، فرح گوگی، شہباز گل، ڈاکٹر ارسلان، جبران الیاس، اظہر مشوانی، افتخار درانی اور شہزاد اکبر ٹائپ لوگوں کو پی ٹی آئی پر مسلط کیا۔ انہی کے زیر اثر پی ٹی آئی میں انتشاری بیانیہ پھیلا اور پی ٹی آئی نے 9 مئی کے حملے کیے۔ [1]

عمران خان سے شادی کے بعد بشری بی بی کے سابق شوہر اور بچے ارب پتی ہوگئے۔ [2]

قندیل بلوچ نے مرنے سے پہلے بشری بی بی اور عمران خان کے حوالے سے کچھ انکشافات کیے تھے۔ کچھ ذرائع دعوی کرتے ہیں کہ ان کی موت کا سبب وہی انکشافات بنے ہیں۔ [3]

بشری بی بی ہی کے کہنے پر عمران خان نے پہلے جنرل عاصم منیر کو ہٹوایا اس کے بعد جنرل ندیم انجم کی تقرری روکنے کی کوشش کی تاکہ جنرل فیض حمید کو آرمی چیف بنا سکیں۔ [4]

بشری بی بی نے دوران عدت عمران خان سے نکاح کیا۔ جس کے بعد اس کو دوبارہ نکاح کرنا پڑا۔ [5]

سوشل میڈیا پر بارہا بشری بی بی کی عمران خان کے ساتھ ہاتھاپائی کی خبریں بھی چلیں۔ [6]

جادو ٹونا

بشری بی بی عمران خان سے شادی سے پہلے پنکی بی بی یا پنکی جادوگرنی بھی کہلاتی تھیں۔ [4]

چند صحافیوں نے ان پر کالا جادو کرنے اور زندہ مرغیاں جلانے کا الزام بھی لگایا گیا۔ [7] [8]

عمران خان کی گرفتاری کی وقت پولیس کی جلی ہوئی ہڈیاں بھی ملی تھیں۔ [9]

عمران خان سے شادی

بشری بی بی نے پہلے اپنی بہن اور بیٹی عمران خان کو پیش کی تھی۔ وہ نہیں مانا تو پھر اس نے خود شادی کر لی۔ بشری بی بی نے نکاح کے وقت عون چودھری کو اندر بلوا کر کہا کہ حضورﷺ کا حکم آگیا ہے کہ حق مہر میں عمران خان مجھے بنی گالہ کا گھر لکھوا دے۔ عمران خان نے انکار کیا کہ یہ کیسے ہوسکتا ہے۔ پھر زمان پارک کا گھر مانگ لیا۔ جو 7 کنال کا ہے۔ جس میں 4 کنال حصہ عمران خان کا ہے۔ زمان پارک کا گھر اور بنی گالہ کا 8 کنال۔ [10] [11]

پھر مفتی سعید نے طلاق کے کاغذات مانگے تو پتہ چلا کہ طلاق تو دس دن پہلے ہوئی تھی۔ ڈھائی ماہ کے بعد دبارہ نکاح کیا عمران خان کے ساتھ۔

عادل راجہ کی اپنی بیوی سبین کیانی کے ساتھ ایک گفتگو لیک ہوئی جس میں سبین کیانی بشری بی بی کو گشتی اور ناچنے والی قرار دے رہی ہیں۔ اسی گفتگو میں وہ کہتی ہیں کہ ریحام خان سے شادی اس لیے کی تھی کہ وہ پریگننٹ ہوگئی تھی جس کے بعد اس کا بچہ ابارشن کر کے قتل کروا گیا۔ سبین کیانی یہ بھی کہتی ہے کہ بشری بی بی کا پردہ صرف ایک ڈھونگ ہے۔ [12]

سیاسی کردار

بشری بی بی نے عمران خان کی رہائی کے لیے ایک اہم قطری شخصیت سے ملاقات کی تاکہ پاکستان پر دباؤ ڈلوا کر عمران خان کو رہائی دلائی جاسکے۔ [13]

محسن بیگ سمیت کئی لوگوں نے انکشاف کیا کہ مخالفین اور اداروں کی ٹرولنگ کر کے ان کو دباؤ میں لانے کی پالیسی بشری بی بی کی ہے۔ [10]

مبینہ طور پر عمران خان بشری بی بی کے دباؤ پر برطانیہ کے آفیشل دورے پر نہیں گئے۔

فرح گوگی دو بہنیں ہیں جو ڈانس کے لیے مشہور تھیں۔ جمیل گجر کو مجرے میں پسند آئی اور اس نے شادی کر لی۔

اس کے بھائی اور بیٹوں کی دولت میں بےاندازہ اضافہ ہوا۔

خاور مانیکا

عارف والا کا ایک رہائشی چودھری عبدلغفور فوت ہوا تو خاور مانیکا نے اپنی فرنٹ مین کی بہن روبینہ کا جعلی شناختی کارڈ بنایا اور انکو زوجہ عبدالغفور بنا کر مرحوم کی 400 ایکڑ زمین ہڑپ کر گیا۔ [14]

خاور مانیکا نے قبرستان کی جگہ پر غیر قانونی شادی ہال تعمیر کیا ہے۔ خاور فرید مانیکا نے قبرستان کی زمین پر 26 دکانیں بھی غیرقانونی طور پر تعمیر کیں۔ شادی ہال بغیر منظوری/ نقشہ قبرستان کی 4 کنال اراضی پر بنایا گیا۔ [15]

خاور مانیکا نے اپنی بیوی بشری بی بی خود عمران خان کو پیش کی تھی۔ جو پاکستان بلکہ دنیا کے کسی بھی معاشرے میں انتہائی شرمناک بات سمجھی جاتی ہے۔

جب عمران خان بشری بی بی کے گھر جاتا تو خاور مانیکا خود گھر سے باہر نکل جاتا تھا۔ [10]

القادر ٹرسٹ کیس

بشری بی بی نے بیان دیا کہ ملک ریاض نے 458 کنال اراضی اور 28 کروڑ بغیر کسی لالچ کے دیے۔ [16]

توشہ خانہ سکینڈل

بشری بی بی نے جے آئی ٹی کے سامنے تحائف بیچنے کی رسیدوں سے صاف انکار کیا اور کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ تحفے کس نے بیچے اور رسیدیں کس نے بنوائیں۔ تب جے آئی ٹی نے بشری بی بی کو دو آڈیوز سنوائیں تو اس نے کہا کہ یہ آواز میری نہیں۔ جے آئی ٹی نے آڈیوز فرانزک کیلئے بھجوا دیں۔ بشری بی بی نے عدالت کی مدد سے انکا فرانزک روک دیا۔

ان میں ایک آڈیو وہ ایک ملازم انعام کے ساتھ گفتگو کی ہیں۔ جس میں وہ توشہ خانہ سے آنے والے تحائف کے کی تصاویر کھینچنی پر اس کو ڈانٹ رہی ہیں۔ [17]

بشری بی بی پر الزام ہے کہ اس نے کم از کم 4 ارب روپے مالیت کے زیورات توشہ خانے بھیجے بغیر ان کو ایک کروڑ میں خرید لیا۔

دیگر

زمان پارک سے ایک ڈائری ملی جس سے معلوم ہوا کہ بشری بی بی نہ صرف عمران خان کی روزمرہ کی معمولات کو کنٹرول کرتی ہیں بلکہ اسکی سیاست پر بھی اثرانداز ہیں۔ [18]

اس ڈائری کے مطابق بشری بی بی نے ہدایت کی تھی کہ اگر گورنر راج لگائیں تو قانونی چارہ جوئی اور شہر بند کرنے کی تیاری کی جائے۔ اگر گورنر راج لگائیں تو پہیہ جام ہڑتال کی جائے۔ مبینہ ڈائری میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ اتنا پریشر دینا ہے کہ عدالت کوئی نیگیٹو فیصلہ نہ دے سکے یعنی بہت لوگ ہوں۔ پہلے اعلان نہیں کرنا اور پارٹی کو نہیں بتانا کہ آپ کتنے دنوں کے لیے آ رہے ہیں۔ عدالتی فیصلے والے روز صبح سے عوامی فضا بنا دینی ہے کہ عدالت کوئی منفی فیصلہ نہ کر سکے۔ بہتر یہ ہے کہ بڑے بڑے وکیلوں سے بیان دلوائیں۔ بس ایک پریشر رکھنا ہے۔

عمران خان کی اہلیہ کی مبینہ ڈائری میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ وکیلوں نے جو کچھ اہم سوال کرنے ہیں اور خان نے نہیں بولنے وہ یہ ہیں۔ [19]

بشری بی بی نے 4 کروڑ مالیت کی لینڈ کروزر تحفہ میں لی۔

لاہور شاہکلام فلائی اوور کا ٹھیکہ دینے پر بحریہ ٹاؤن کے مالک سے 80 کروڑ روپے کمیشن وصول کی۔

حبیب رفیق گروپ سے 2 کروڑ 60 لاکھ روپے کک بیکس لیے۔

زلفی بخاری کے ساتھ ملکر چکری پر ناکام سوسائیٹی کنگ ڈم ویلی اونے پونے خرید کر نوا ھاؤسنگ سوسائیٹی سے کروڑوں چھاپے۔ [20]

ایک رپورٹ کے مطابق بشری بی بی کے سابق شوہر اور بچوں نے دوران حکومت 1 ارب 34 کروڑ کے تحفے وصول کیے۔ جب کہ زمین اور مکان کی شکل میں 1 ارب 3 کروڑ 20 لاکھ وصول کیے۔ احمد مجتبی اور اس کے فرنٹ مین نے 5 ارب 21 کروڑ وصول کیے۔ [21]

ڈائری میں بشری بی بی جاوید آفریدی سے جوسر منگوانے کا بھی لکھتی ہیں۔ جاوید آفریدی کو عمران خان نے خصوصی ٹیکس چھوٹ دے کر اربوں روپے کا فائدہ پہنچایا۔ [22]

بشری بی بی نے فروری 2020 کو محکمہ اوقاف کو بہشتی دروازے کا تالا کھولنے کے لیے کہا۔ لیکن تالا نہ کھولنے پر اگلے ہی روز اپنے شوہر کی پوزیشن کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اوقاف 35 ملازمین اور پولیس کے 150 ملازمین کے تبادلے کروا دئیے۔ [23]

خاور مانیکا نے ایک پروگرام میں عمران خان کی کامیابی کے لیے دعائیں کیں۔ ساتھ ہی کہا کہ یہ شادی اللہ کی مرضی سے ہوئی۔ خاور مانیکا نے کہا تھا 'شادی ایک مقصد کے لیے ہوئی ہے۔' جب اینکر نے اس کے حوالے سے پوچھا تو جواب گول کر گیا۔ [24]

معروف صحافی محسن بیگ کے مطابق عمران خان مجھے خود کہا کرتا تھا کہ ذرا چیک کرو ان دو بندوں کے ساتھ بشری کا کیا چکر ہے؟ لیکن پھر بھی اس سے شادی کر لی۔ [25] ریحام خان کے بارے میں بھی یہی کہا۔ پھر اس سے بھی شادی کرلی۔

بشری بی بی کی کسی معقول فیملی سے تعلقات نہیں تھے۔ یہ رنڈیوں کی پیرنی تھی۔ [25]

یہ زلفی بخاری کو بھی اپنی بیٹی دینا چاہتی تھی۔ [10]

ایک صارف کے مطابق بشری بی بی اتنی کرپٹ تھیں کہ ایک شخص کے پیسے نہ دینے پر اس کی وی ایٹ گاڑی روک لی تھی اور پیمنٹ ملنے کے بعد جانے دی۔ [26]

بشری بی بی کے کہنے پر عمران خان نے پناہ گاہوں کے چئیرمین عمر فاروق گولڈی فوری طور ہٹا دیا۔ جس کے بعد پناہ گاہوں کے لیے مختص فنڈز میں بڑی کرپشن کی گئی۔

بشری بی بی کی طاقت کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ عمران نیازی کے بہنوں کو بنی گالہ اور پی ایم ہاؤس میں داخلے کی اجازت نہیں تھی۔

2008 میں پاکپتن پیر غنی نامی گاؤں میں "مرشد کنیز زینب" نامی عورت نے پیری مریدی کی دکان کھولی۔ اس کا چرچہ ہرسو پھیل گیا، عورت کی شہرت دیکھ کر, کھاتے پیتے خاندان کی عورت "بشریٰ ریاض وٹو" نے دیکھا کہ پیر صاحبہ مشہور ہوگئی ہیں اور لوگ دھڑا دھڑ آرہے ہیں تو انہوں نے مشہور ہونے کیلئے روحانیت کی طرف رجوع کیا اور "پیرو مرشد، روحانیت" وغیرہ کے القابات سے خود کو بھی مشہور کروایا۔ یہ بعد میں پنکی پیرنی کہلائیں۔ [27]

عثمان بزدار

کئی مبصرین کے مطابق عثمان بزدار کو وزیراعلی پنجاب بشری بی بی کےکہنے پر لگایا گیا تھا۔

حوالہ جات

  1. بشری بی بی نے پی ٹی آئی میں انتشاریوں کو مسلط کیا
  2. خاور مانیکا کی بنٹلے گاڑی
  3. قندیل بلوچ کی بشری بی بی کے حوالے سے انکشافات
  4. 4.0 4.1 پنکی جادوگرنی
  5. بشری بی بی کا دوران عدت نکاح
  6. عمران خان سے ہاتھا پائی
  7. بشری بی بی کالا جادو
  8. زندہ مرغیاں جلانا
  9. عمران خان کے بیڈروم سے جلی ہوئی ہڈیاں ملیں
  10. 10.0 10.1 10.2 10.3 مخالفین اور اداروں کی ٹرولنگ
  11. بشری بی بی کا نکاح نامہ
  12. بشری بی بی کے حوالے سے سبین کیانی کے انکشافات
  13. بشری بی بی کی قطری شخصیت سے ملاقات
  14. 400 ایکڑ زمین ہڑپ کی
  15. قبرستان کی زمین پر شادی ہال
  16. ملک ریاض نے بغیر لالچ کے سینکڑوں ایکڑ زمین دی
  17. توشہ خانہ والے تحائف کی تصاویر آڈیو لیک
  18. بشری بی بی کی ڈائری
  19. بشری بی بی ہڑتالوں اور عوام دباؤ کی ہدایت
  20. بشری بی بی کی کچھ مزید کرپشن
  21. اربوں روپے کے تحفے اور کرپشن
  22. جاوید آفریدی کو اربوں کا فائدہ
  23. بہشتی دروازہ نہ کھولنے کی سزا
  24. خاور مانیکا کی عمران خان کے لیے دعائیں
  25. 25.0 25.1 محسن بیگ کے انکشافات
  26. بشری بی بی نے وی ایٹ گاڑی روکی
  27. بشری بی بی کی ابتداء