عمران خان کے جھوٹے دعوے اور وعدے

Shahidlogs سے

توشہ خانہ کی گھڑیوں اور قیمتی تحائف بیچنے پر شاہ زیب خانزادہ نے پروگرام کیا۔ جس پر عمران خان نے ہرجانے کا کیس کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اُسی توشہ خانہ میں نااہل قرار ہوئے اور سزا پائی۔ بجائے عدالت کو مطمئن کرتے صحافی کیخلاف ہی ہرجانے کا دعوی کرنے کا اعلان کیاجو آج تک پورا نہیں کیا۔ [1]

عمران خان نے دعوی کیا تھا کہ حکومت میں آنے کی صورت میں سوئس بینکوں میں پڑا 200 ارب ڈالر واپس لائنگے۔ [2]

وہ 200 ارب ڈالر؟ گورنر ہائوس یونیورسٹیوں میں تبدیل؟ پی ایم ہائوس یونیورسٹی؟ مہنگائی کا خاتمہ؟ پیٹرول سستا؟ وہ 50 لاکھ گھر؟ وہ ایک کروڑ نوکریاں؟ لیکن پھر صاف چلی شفاف چلی 54 روپے فی کلو میٹر والے ہیلی کاپٹر پر ڈالر اوپر جاتا ہے تو ملک ترقی کرتا ہے قوم کے دیئے لنگر خانے کہ کام مت کرو بس بھکاری بن کر لنگر خانے انجوائے کرو خود تو موصوف ATM پر پلتے اور چلتے تھے

حوالہ جات