عمران خان انتقام کی سیاست

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 22:31، 20 اکتوبر 2023ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («ایک تقریر میں عمران خان کہتا ہے کہ شاہد خاقان عباسی بار بار تقریریں کر رہے تھے کہ مجھے جیل میں ڈالو اگر کچھ غلط کیا ہے میں نے۔ جیل میں ڈال دیا ہم نے اسے۔ یہ وہی عمران خان ہے جو اس کے بعد ہر غیر ملکی چینل کو انٹرویو دے کر یہ کہتا رہا کہ ہم نے کسی کو ج...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

ایک تقریر میں عمران خان کہتا ہے کہ شاہد خاقان عباسی بار بار تقریریں کر رہے تھے کہ مجھے جیل میں ڈالو اگر کچھ غلط کیا ہے میں نے۔ جیل میں ڈال دیا ہم نے اسے۔ یہ وہی عمران خان ہے جو اس کے بعد ہر غیر ملکی چینل کو انٹرویو دے کر یہ کہتا رہا کہ ہم نے کسی کو جیل میں نہیں ڈالا۔ [1]