عمران خان انتقام کی سیاست

Shahidlogs سے

ایک تقریر میں عمران خان کہتا ہے کہ شاہد خاقان عباسی بار بار تقریریں کر رہے تھے کہ مجھے جیل میں ڈالو اگر کچھ غلط کیا ہے میں نے۔ جیل میں ڈال دیا ہم نے اسے۔ یہ وہی عمران خان ہے جو اس کے بعد ہر غیر ملکی چینل کو انٹرویو دے کر یہ کہتا رہا کہ ہم نے کسی کو جیل میں نہیں ڈالا۔ [1]

عمران خان نے اپنی حکومت میں کھوکھر پیلس کو گرایا۔ الزام ہے کہ عمران خان نے یہ اس لیے کیا کیونکہ کھوکھر برادران ن لیگ کے حامی ہیں۔ [2]

فواد حسن فواد کے مطابق عمران خان کی حکومت نے مجھے جیل میں 19 ماہ تک اسپتال چیک کے لیے نہیں لے جایا گیا جبکہ خود ان پر یہاں پانچ ڈاکٹرز کی ڈیوٹی ہے۔ اور مجھے سات ماہ تک بیڈ نہیں دیا گیا۔ [3]

ندیم افضل چن نے ایک پروگرام میں انکشاف کیا کہ میں نے خود عمران خان کو جنرل باجوہ کو کہتے سنا کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیں۔ [4]

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]