عمران خان کے جھوٹے دعوے اور وعدے

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 21:07، 20 اکتوبر 2023ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («توشہ خانہ کی گھڑیوں اور قیمتی تحائف بیچنے پر شاہ زیب خانزادہ نے پروگرام کیا۔ جس پر عمران خان نے ہرجانے کا کیس کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اُسی توشہ خانہ میں نااہل قرار ہوئے اور سزا پائی۔ بجائے عدالت کو مطمئن کرتے صحافی کیخلاف ہی ہرجانے کا دعوی کرنے...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

توشہ خانہ کی گھڑیوں اور قیمتی تحائف بیچنے پر شاہ زیب خانزادہ نے پروگرام کیا۔ جس پر عمران خان نے ہرجانے کا کیس کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اُسی توشہ خانہ میں نااہل قرار ہوئے اور سزا پائی۔ بجائے عدالت کو مطمئن کرتے صحافی کیخلاف ہی ہرجانے کا دعوی کرنے کا اعلان کیاجو آج تک پورا نہیں کیا۔ [1]