عمران خان کے خلاف امریکی سائفر

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 09:25، 20 جولائی 2023ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی تو اس نے موقف اختیار کیا کہ یہ تحریک عدم اعتماد دراصل میرے خلاف ایک بیرونی سازش ہے۔ اس کے ثبوت کے طور پر اس نے اسلام آباد جلسے میں ایک کاغذ لہرایا کہ یہ وہ غیر ملکی سائفر ہے جس میں میری حکومت گرانے کی...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی تو اس نے موقف اختیار کیا کہ یہ تحریک عدم اعتماد دراصل میرے خلاف ایک بیرونی سازش ہے۔ اس کے ثبوت کے طور پر اس نے اسلام آباد جلسے میں ایک کاغذ لہرایا کہ یہ وہ غیر ملکی سائفر ہے جس میں میری حکومت گرانے کی دھمکی دی گئی ہے۔