ن لیگ پر تنقید

Shahidlogs سے

عابد باکسر کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس نے شہباز شریف کے لئے اس کے کئی مخالفین کو پولیس مقابلے میں قتل کیا۔

2013سے 2018 تک ن لیگ کی حکومت نے 5 سال میں صرف ٹی وی چینلز کو 4 ارب 53کروڑ روپے کے اشتہارات دیئے۔