ن لیگ پر تنقید

Shahidlogs سے

عابد باکسر کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس نے شہباز شریف کے لئے اس کے کئی مخالفین کو پولیس مقابلے میں قتل کیا۔

2013سے 2018 تک ن لیگ کی حکومت نے 5 سال میں صرف ٹی وی چینلز کو 4 ارب 53کروڑ روپے کے اشتہارات دیئے۔ [1]

ن لیگ کے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بارے میں مشہور ہے کہ اسکی اداکارہ ریشم کے ساتھ قربتیں پیدا ہوئیں اور دونوں برطانیہ میں کچھ دیر ساتھ بھی رہے۔ شاہد خاقان عباسی نے ریشم کو مہنگی گاڑی کا تحفہ بھی دیا۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]