پاک فوج کی قربانیاں

Shahidlogs سے


22 اگست 2023

وزیرستان کے علاقے تیرزہ میں دہشتگردوں کے ساتھ شدید جھڑپ میں پاک فوج کے 10 جوان شہید ہوگئے۔ شہید ہونے والوں میں نائب صوبیدار عبدالقدیر، لانس نائیک وحید اور سپاہی محسن، دستگیر، جناد علی، سجاول، وسیم عباس، شاہنواز، حسن اور وقار شامل ہیں۔ [1]