پاک فوج کی قربانیاں

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 09:01، 22 اکتوبر 2023ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (« '''22 اگست 2023''' وزیرستان کے علاقے تیرزہ میں دہشتگردوں کے ساتھ شدید جھڑپ میں پاک فوج کے 3 جوان شہید ہوگئے۔ شہید ہونے والوں میں نائب صوبیدار عبدالقدیر، لانس نائیک وحید اور سپاہی محسن، دستگیر، جناد علی، سجاول، وسیم عباس، شاہنواز، حسن اور وقار شام...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)


22 اگست 2023

وزیرستان کے علاقے تیرزہ میں دہشتگردوں کے ساتھ شدید جھڑپ میں پاک فوج کے 3 جوان شہید ہوگئے۔ شہید ہونے والوں میں نائب صوبیدار عبدالقدیر، لانس نائیک وحید اور سپاہی محسن، دستگیر، جناد علی، سجاول، وسیم عباس، شاہنواز، حسن اور وقار شامل ہیں۔ [1]