بشری بی بی پر تنقید
بشری بی بی پر الزام ہے کہ اس پی ٹی آئی کو بہت نقصان پہنچایا۔ پی ٹی آئی سے منجھے ہوئے سیاست دان نکلوائے اور زلفی بخاری، فرح گوگی، شہباز گل، ڈاکٹر ارسلان، جبران الیاس، اظہر مشوانی، افتخار درانی اور شہزاد اکبر ٹائپ لوگوں کو پی ٹی آئی پر مسلط کیا۔ انہی کے زیر اثر پی ٹی آئی میں انتشاری بیانیہ پھیلا اور پی ٹی آئی نے 9 مئی کے حملے کیے۔ [1]
عمران خان سے شادی کے بعد بشری بی بی کے سابق شوہر اور بچے ارب پتی ہوگئے۔ [2]
قندیل بلوچ نے مرنے سے پہلے بشری بی بی اور عمران خان کے حوالے سے کچھ انکشافات کیے تھے۔ کچھ ذرائع دعوی کرتے ہیں کہ ان کی موت کا سبب وہی انکشافات بنے ہیں۔ [3]
بشری بی بی عمران خان سے شادی سے پہلے پنکی بی بی یا پنکی جادوگرنی بھی کہلاتی تھیں۔ [4]
بشری بی بی ہی کے کہنے پر عمران خان نے پہلے جنرل عاصم منیر کو ہٹوایا اس کے بعد جنرل ندیم انجم کی تقرری روکنے کی کوشش کی تاکہ جنرل فیض حمید کو آرمی چیف بنا سکیں۔ [4]
بشری بی بی نے دوران عدت عمران خان سے نکاح کیا۔ جس کے بعد اس کو دوبارہ نکاح کرنا پڑا۔ [5]
عمران خان سے شادی
لوٹ مار
توشہ خانہ کیس
القادر ٹرسٹ کیس
بشری بی بی نے بیان دیا کہ ملک ریاض نے 458 کنال اراضی اور 28 کروڑ بغیر کسی لالچ کے دیے۔ [6]
عثمان بزدار
سوشل میڈیا کا کنٹرول
عمران خان اور برطانیہ کی خارجہ پالیسی
حوالہ جات
- ↑ بشری بی بی نے پی ٹی آئی میں انتشاریوں کو مسلط کیا
- ↑ خاور مانیکا کی بنٹلے گاڑی
- ↑ قندیل بلوچ کی بشری بی بی کے حوالے سے انکشافات
- ↑ 4.0 4.1 پنکی جادوگرنی
- ↑ بشری بی بی کا دوران عدت نکاح
- ↑ ملک ریاض نے بغیر لالچ کے سینکڑوں ایکڑ زمین دی