نواز شریف
کام اور کارنامے
موٹر ویز، سڑکیں، ٹنل اور پل
نواز شریف کی حکومت میں پاکستان میں پہلی بار اسلام آباد سے لاہور تک ایم 2 موٹر وے بنائی گئی۔
لواری ٹنل بنائی گئی۔
بلوچستان میں 13سو کلومیٹر کی نئی سڑکیں بنائی گئیں۔
میٹروز
نواز شریف نے لاہور، پنڈی اسلام آباد اور ملتان میں میٹرو بس منصوبے مکمل کیے۔
حیدر آباد اور کراچی کے لیے بھی میٹرو منصوبے کا اعلان کیا گیا۔
اسی طرح لاہور میں اس نے اورینج ٹرین کا منصوبہ بھی مکمل کیا۔
سی پیک منصوبہ
نواز شریف نے چین کے ساتھ ملکر سی پیک منصوبے کا آغاز کیا جس کے تحت چین کو شاہراہ قراقرم کے ذریعے گوادر کی بندرگاہ تک لانا تھا۔
ایٹمی دھماکے
نواز شریف کی حکومت میں پاکستان نے امریکی دباؤ کے باؤجود کامیاب ایٹمی دھماکے کر کے انڈین دھماکوں کا جواب دیا اور اس کو کسی بھی ممکنہ جارحیت سے روک دیا۔ [1]
ضرب عضب
نواز شریف کی حکومت نے دہشتگردوں کے خلاف پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اور کامیاب آپریشن کیا۔ جس میں دہشتگردوں کے زیر قبضہ تمام علاقے چھڑا لیے گئے۔
دیگر
نواز شریف نے پی ایم ھاؤس کے اخراجات اپنی جیب سے ادا کیے۔ [2]
عمران خان متعدد ویڈیوز میں اعتراف کر چکا ہے کہ شوکت خانم ہسپتال کی مجوزہ لاگت 70 کروڑ روپے تھی۔ جس میں 50 کروڑ روپے میاں شریف (والد میاں نواز شریف) نے اپنی زاتی جیب سے چندہ دیا تھا۔ زمین بھی ن لیگ کی حکومت نے دی تھی۔ [3] [4]
شریف میڈیکل سوات کے نام سے ایک اسپتال نواز شریف نے اپنے خرچ پر بنایا ہے۔ [5]
نواز شریف کی حکومت میں آرمی/ایرفورس کے لئے کئی تنصیبات بنیں۔
نیلم جہلم منصوبہ مکمل کیا گیا۔
عرب ممالک سے آنے والے مسافروں کے لیے گرین لائن کی سہولت دی۔
گوادر منصوبے کی داغ بیل ڈالنے والا نواز شریف تھا۔ [6]
اتوار کی چھٹی شروع کرائی تاکہ دنیا کے ساتھ لین دین میں آسانی ہو۔
یوم پاکستان کی پریڈ دیکھی یہ پہلی بار ہوا کہ 54اسلامی ممالک کے سربراہان نے اکھٹے کسی ملک کی فوجی پریڈ یا یوم جمہوریہ میں شرکت کی ہو، موقع کی مناسبت سے پاکستان پوسٹ نے اسلامی کانفرنس کا یادگاری ٹکٹ بھی جاری کیا۔
یکم اپریل1997کو آئین میں تیرھویں ترمیم منظور کروالی اور صدر کا 58-2B کے ذریعے اسمبلیاں توڑنے کا اختیار ختم کر دیا۔
یکم جولائ1997کو ائین کی چودھویں ترمیم منظور کروائی اور اس کے ذریعے اسمبلی میں اراکین اسمبلی کی فلور کراسنگ کا راستہ بند کردیا، پہلے کسی بھی پارٹی کے ٹکٹ پہ منتخب ہونے والے ارکان کسی بھی دوسری پارٹی کو ووٹ دےکر اس کی اقلیت کو اکثریت میں بدل سکتے تھے،اب ایسا کرنےکی صورت میں وہ اپنی نشست سے محروم ہوجاتے۔
23 فروری1997 قوم سے خطاب میں بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق اور معذور افراد کے لئے ملازمتوں میں کوٹہ مقرر کیا۔ [7]
نواز شریف نے بوسنیا کو ساڑھے 8 ملین ڈالر امداد دی۔ [8]
دہشتگردی کے خلاف نواز شریف کے دور میں نیشنل ایکشن پلان مرتب کیا گیا۔ اسی کے تحت فوجی عدالتیں بنیں۔
نواز شریف کے دور میں کراچی میں رینجرز آپریشن ہوا اور کراچی کا امن بحال ہوا۔
نواز شریف تیسرا دور
ن لیگ کے حکومت میں آتے ہی بڑے مسائل میں سے اک لوڈ شیڈنگ تھا جس پر ن لیگ نے قابو پایا اور سسٹم میں کم و بیش 11000 میگا واٹ بجلی شامل کی۔
آئیں ان پراجیکٹس کی فہرست دیکھتے ہیں۔
ہائیڈرو پاور
1) نیلم جہلم ہائیڈرو پراجیکٹ 969MW
2) تربیلہ ایکسٹینشن نمبر 4 1410 MW
3) گومل ذم ڈیم 17 MW
4) دبر خاور ہائیڈرو پاور پلانٹ 130MW
5) منگلہ ایکسٹینشن 320MW
6) نلتر 5 14.4MW
7) ہرپو ہائیڈرو پاور 35MW
گولن گول ہائیڈرو چترال 108MW
9) دیا میر بھاشہ ڈیم ( فزیبیلٹی اینڈ پرچیز آف لینڈ )
10) کوہالہ ہائیڈرو (انڈر کنسٹرکشن)
11) گل پور ہائیڈرو 102 MW
کوئلہ والے پاور پلانٹ
1) ساہیوال کول پاور پراجیکٹ (قادر آباد) 1320MW
2) پورٹ قاسم کول پاور پلانٹ 1320MW
3) اینگرو کول مائن تھر (بلاک نمبر 2) 330MW
4) اینگرو پاور جینریشن تھر 660MW
5) جامشورو کول پاور 660MW
نیچرل گیس پاور پلانٹ
1) بلوکی پاور پلانٹ قصور 1223MW
2) بھکی پاور پلانٹ شیخوپورہ 1180MW
3) حویلی بہادر شاہ پلانٹ 1230MW
4) جھنگ ایل این جی پاور پلانٹ 1263MW
5) نندی پور پاور پلانٹ 525MW
ونڈ پاور
1) میٹرو ونڈ پاور جھمپیر 50MW
2) گل احمد ونڈ پاور جھمپر 50MW
3) یونس ونڈ پاوری جنریشن جھمپیر 50MW
4) سچل ونڈ پاور ٹھٹھہ 49.5MW
5) 3 جارج ونڈ ملز جھمپیر 49.5MW
6) اے سی ٹی ونڈ پاور پلانٹ ٹھٹھہ 30MW
7) سفایر ونڈ پاور ٹھٹھہ 50MW
یو ای پی ونڈ پاور جھمپیر 99MW
10) ماسٹر ونڈ فارم 52.5MW
نیوکلیئر
1) چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ 3 340MW
2) چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ 4 342MW
3) کراچی نیوکلیئر K2&K3 پلانٹ 2117MW
سولر پاور
1) قائد اعظم سولر پارک 1000MW
2) گاہرو سولر پاور سندھ 50MW
3) ہڑپہ سولر پاور 18MW
4) نیشنل اسمبلی سولر پراجیکٹ
5) پاکستان اسلحہ فیکٹری سولر پراجیکٹ
تھرمل پاور
1) گڈو پاور پلانٹ 747MW
2) اچ 2 پاور پلانٹ 404MW
3) حب کول اینڈ تھرمل پاور پلانٹ 1320MW
یہ تو ہوگیا پاور سیکٹر
اب اگلی باری اس ایک اور اہم چیز ہیلتھ کیئر کی طرف چلتے ہیں۔
آج اک مخصوص سیاسی جماعت کے سپورٹرز اٹھ کے پوچھتے ہیں کے ن لیگ نے صحت میں آخر کیا ہی کیا ہے۔ یہ وہی لوگ ہیں جو پچھلے دور حکومت میں DHQ/THQ گورنمنٹ ہسپتالوں سے 1 روپے کی پرچی پر مفت ادویات حاصل کرتے تھے۔
خیر انکو تو کچھ نظر نہیں پر آئیں ہم لوگ اب ڈسکس کرتے ہیں کے ن لیگ نے شعبہ صحت میں ہماری خدمت کیسے کی۔
1)سب سے پہلے PKLI پاکستان کا سب سے بڑا لیور ٹرانسپلانٹ سینٹر اینڈ انسٹیٹیوٹ۔
2) گورنمنٹ جنرل ہسپتال سمن آباد (نیا بلاک)
3) شیخ زید میڈیکل کالج ہسپتال رحیم یار خان
4) دل اور گردوں کا سینٹر B.V ہسپتال بھاولپور
5) سرجیکل ٹاور میو ہسپتال لاہور
6) ماڈرن برن سینٹر نشتر ہسپتال ملتان
7) ملتان انسٹیٹیوٹ آف کڈنی ڈزیز
راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی
9) چلڈرن ہسپتال فیصل آباد
10) چلڈرن کمپلیکس ہسپتال ملتان
11) Upgradation of DHQ attock
12) DHQ Bahwalnagar 259 Beds to 485 Beds+ New Born Clinic+ Extension of Emergency Block
13) DHQ Bhakar Extension of Hospital+ CT Scan Machine+ Thalassemia Centre
14) DHQ Chakwal Emergency Block+ Pathalogy Lab+ CT Scan Centre+ HIMS( Hospital Information Management System)
15) DHQ Chiniot سٹرکچر امپروومنٹ+ Hepatitis Prevention&Treatment clinic
16) DHQ DG Khan Expensing Capacity to 500 beds+ Upgraded to Teaching Hospital
17) DHQ Jehlum Upgradation+ New OPD block+ Hepatitis Prevention&Treatment Center+Pathalogy Lab+HIMS
18) DHQ حافظ آباد Structural Changes
19) DHQ جھنگ Structural Changes
20) DHQ قصور CT Scan Centre+ Hepatitis Prevention&Treatment Center + Structural Changes
21) DHQ Khanewal Extension+ CT Scan Centre + Hepatitis Prevention&Treatment Center
22) DHQ خوشاب Structural Changes
23) DHQ لیہ Structural Changes+ State of the Art Pathalogy Lab+ CT Scan Machine + HIMS
24) DHQ لودھراں Model Emergency Unit+CT Scan Machine + Hepatitis Clinic +HIMS
25) DHQ میانوالی CT Scan Machine + Hepatitis Prevention&Treatment Center
26) DHQ منڈی بہاوالدین New Structure + Blood Bank + Medicine Storage + Hepatitis Prevention&Treatment Center + HIMS
27) ملتان میں نیا DHQ ہسپتال
28) DHQ مظفرگڑھ CT Scan Centre + Taruma Center + Hepatitis Filter Clinic
PML(N) Official
@PML_NOfficial
29) DHQ ننکانہ New Building+ New Blocks+ HIMS
30) DHQ Narowal پوری فسیلٹی کی اپگریڈیشن+ CT scan Centre + Hepatitis Filter Clinic
31) DHQ Okara 50 بیڈ کا ایمرجنسی وارڈ+سی ٹی سکین اور ایم آر آئی مشین+ Hepatitis Prevention&Treatment Center
32)DHQ راجنپور Structural Changes + CT Scan Machine + Dental Clinics+ Filter Clinic
33) DHQ شیخوپورہ New Structure and Upgradation+ Hepatitis Prevention&Treatment Center+ CT Scan Centre
34) DHQ Sialkot Upgraded ro Teaching Hospital ( Alama Iqbal Teaching Hospital)
35)DHQ ویہاڑی Upgraded to 300 Beds+CT Scan Machine +Pathalogy Lab +HIMS
36) DHQ TobaTekSingh Upgradation and Structural Changes
37) THQ سبزازار لاہور Dental Lab,X-Ray,ECG, Ultrasound,Hepatitis Screening Vaccination and Filter Clinic.
38) THQ مناواں لاہور New Hospital with 100 Beds Facility
39) THQ کاہنہ لاہور New Hospital with 100 Beds Facility
40) طیب اردوان ہسپتال مظفرگڑھ 140 سے 380 بیڈ تک بڑھایا
41) پاکستان کا سب سے بڑا میڈیکل سپلائی وئرہاوس بنایا جس سے پورے پنجاب اور پاکستان میں ادویات کی ترسیل ہوتی ہے۔
42) Drug Test Lab Lahore
43) Drug Test Lab Rawalpindi
44) Drug Test Lab Fsd
45) Drug Test Lab Multan
خیر یہ تو تھے شعبہ صحت کے متعلق پراجیکٹس اس کے بعد بنی گالوی جماعت والے لے آتے ہیں تعلیم کو۔
ن لیگ نے ایجوکیشن کے لیئے کیا کیا؟
چلیں یہ بھی بتا دیتے ہیں ہوجاو تیار
ن لیگ نے ایجوکیشن سپیشلی وومن ایجوکیشن پر فوکس کیا جن لیپ ٹاپس سے یہ ن لیگ کی برائیاں کرتے ہیں اکثر ن ہی نے دیئے
پر اینا نے مننا نہیں اس واسطے اینا تے وقت ضائع کیتے بغیر چلدے آن اگلے مرحلے " ایجوکیشن " تے۔
1)Khawaja Fareed Uni of Engineering and IT RYK
2) UET منڈی بہاوالدین
3)Upgradation of sub-Campus of Uni of Education LHR Okara Campus as Independent University.(Uni of Okara)
4) یونیورسٹی آف ساہیوال
5) محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، ملتان
6) ITU, Lahore
7) MNS Uni of Agriculture Multan
GCWU, FSD ( Women Education)
9) Ghazi Uni DGK ( 21 Departments)
10) Govt Sadiq College Women University Bahawalpur.(Women Education)
11) Govt College Women University, Sialkot ( Women Education)
12) Women University, Multan ( Arts and Management Sciences)
13) PTUT ( Punjab-Tianjin University of Technology)
14) University of Narowal
15) University College of Agriculture Sargodha ( MS and PhD)
16) Ghazi Khan Medical College with
Expansion of DHQ Hospital DG Khan
17) New Campus of Sahiwal Medical College
18) Sardar Bahadur Khan Women University, Khuzdar
19) 17 Billion additional Fund for Punjab Educational Endowment Funds.
20) 25% Increase in HEC PhD funds
خیر یہ تو تھا شعبہ تعلیم
اس کے ساتھ ساتھ ن لیگ نے انفراسٹرکچر پر بہت زور دیا۔
قوم یوتھ آج بھی روتی ہے کے میٹرو سڑکیں کھانی ہیں؟
او پائی چلو تسی نہ کھانا میٹرو
لیکن ایک ملک کی ترقی کے لیئے تعلیم صحت کے ساتھ ساتھ اسکا انفراسٹرکچر بھی بہت اہم ہوتا ہے چلیں اب ہم اک نظر انفراسٹرکچر کے پراجیکٹس پر بھی ڈال لیتے ہیں۔
1) Hazara Express Way ( A Gift for people of Hazara By Mian sb )
2) M3 LHR-AbdulHakim Motorway
3)M4 Pindi Bhatiyan- Multan Motorway
4) M-5 Multan-Sukkur Motorway
5) M8 Khuzdar-ShadadKot Motorway
6) M8 Gawadar-Hoshab Section Motorway
7) M9 KHI-HYD Motorway
M11 LHR-Sialkot Motorway
9)Layari Expressway
یہ تو ہیں وہ شاہرائیں جو بین القوامی معیار کی ہیں اور شہروں کو دوسرے شہروں سے ملا رہی ہیں ان شاہراہوں کے علاوہ بہت سے پل/انڈرپاسز جو کے شہروں کے اندر بنے وہ الگ ہیں
یہ تو سڑکوں کا جال تھا اب چلتے ہیں دوسری طرف سب سے اچھا انفراسٹکچر پراجیکٹ مجھے میٹرو اور اورنج لائن ٹرین لگتا ہے اس کے علاوہ بھی اور ہیں چلیں سب کو دیکھ لیتے ہیں
1) اورنج لائن میٹرو ٹرین پراجیکٹ
2) لاہور میٹرو بس
3) راولپنڈی-اسلام آباد میٹرو بس
4) ملتان میٹرو بس
5) اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ
6) ملتان ائرپورٹ نیو ٹرمینل
7) کوئٹہ ائرپورٹ رینویشن اور ایکسپینشن
پشاور ائرپورٹ رینوویشن اینڈ ایکسپینشن
9) سبی- کوہلو روڈ
ایسٹ بے ایکسپریس گوادر
گوادر فری زون فیز 1
پانی صفائی کا پلانٹ گوادر
لواری ٹنل
گوادر پورٹ پر نئی کرینیں
19) CPEC
20) ML1 project Under CPEC
نواز شریف پر تنقید
فوجی نرسری کی پیدوار
نواز شریف کو سیاست میں لانے والا شخص جنرل جیلانی تھا۔ جس نے اس کو اس وقت کے صدر اور آرمی چیف جنرل ضیاء الحق سے متعارف کروایا۔
کرپشن
نواز شریف پر ہمیشہ الزام لگتا ہے کہ اقتدار میں آنے کے بعد انکی دولت میں غیر معمولی اضافہ ہوا۔ [9]
پارک لین کے چار اپارٹمنٹس کی پہلی تفتیش پرویز مشرف نے اپنے دور میں کی تھی۔ [10]
نواز شریف پر 1990ء میں ایم سی بی بینک کو اپنے مبینہ فرنٹ میں میاں منشاء کو جعل سازی کے ذریعے دینے کا الزام ہے۔ [11]
حدیبیہ پیپر ملز ریفرنس میں نواز شریف کو پر بھاری قرضہ لے کر اس کو کسی اور مقصد میں لگانے کا الزام ہے۔ [12]
اسحاق ڈار نے 25 اپریل 2000ء کو دفعہ 164 کے تحت ایک بیان میں اعتراف کیا کہ اس نے شریف خاندان کے لیے جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے 1 کروڑ 48 لاکھ ڈالر کے مساوی رقم کی منی لانڈرنگ کی۔ حدیبیہ ملز ریفرینس دائر کرنے کی منظوری مارچ 2000 میں نیب کے اس وقت کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل سید محمد امجد نے دی تھی۔ اس ریفرنس کے ملزمان میں میاں نواز شریف، ان کی والدہ شمیم اختر، دو بھائیوں شہباز اور عباس شریف، بیٹے حسین نواز، بیٹی مریم نواز، بھتیجے حمزہ شہباز اور عباس شریف کی اہلیہ صبیحہ عباس کے نام شامل ہیں۔ [13]
پانامہ لیکس میں انکشاف ہوا کہ نواز شریف اور اس کے بچے کئی آف شور کمپنیوں کی مالک ہیں۔ نیز لندن میں موجود مےفیئرز کے فلیٹس بھی انہی کے ہیں۔ نیب کے مطابق نواز شریف کے بچوں کے نام پر 16 آف شور کمپنیاں بنائی گئیں۔ نواز شریف کے بچوں کے پاس موجود 4.2 ملین پاؤنڈ کے لیے بظاہر کوئی ذریعہ آمدن نہ تھے۔ نیز نواز شریف ہی العزیزیہ اور ہل میٹل کمپنی کے اصل مالک ہیں۔ [14]
امریکی مصنف ریمنڈ ڈبلیو بیکر نے اپنی کتاب CAPITALISM,S ARCHILLES HEEL میں باقاعدہ ستاویزی ثبوت فراہم کیے ہیں کہ نواز شریف نے قومی خزانہ سے 418 ملین ڈالر کی کرپشن کی۔ انہی پیسوں سے بیرون ملک میں اثاثے بنائے ہیں۔ ان میں موٹروے میں 160 ملین ڈالر کی کرپشن کی، بنکوں 140 ملین ڈالر قرضہ لے کر لوٹے اور چینی کی برآمد میں 60 ملین ڈالر لوٹے۔ نواز شریف نے قومی خزانہ سے 11 ارب لوٹ کر رائے ونڈ اسٹیٹ خریدی۔ [15]
ان کے علاوہ اتفاق فاؤنڈری ریفرنس کا کیس بھی ہے۔
نواز شریف پر 1993ء میں ایک ہیلی کاپٹر خریدنے کا مقدمہ بھی درج کیا گیا۔ جس کے لیے اس نے اپنی ذرائع آمدن اثاثوں میں ظاہر نہیں کیے تھے۔ [16]
نواز شریف سوشل ویلفئیر ہسپتال میں کروڑوں روپے کرپشن کے الزامات لگے۔ [17]
غداری
سابق وزیراعظم نواز شریف نے 12 اکتوبر 1999 کو آرمی چیف مشرف کے طیارے کو انڈیا کی جانب موڑنے کا حکم دیا تھا۔ اس کیس میں شہباز شریف، چیئرمین سیف الرحمن، آئی جی سندھ رانا مقبول اور چند دیگر لوگ بھی نامزد تھے۔ اس کیس میں نواز شریف کے علاوہ باقی سب کو عدالت نے بری کر دیا تھا۔ امین اللہ چوہدری اس مقدمے میں وعدہ معاف گواہ بن گئے تھے۔
طیارہ سازش کیس میں نواز شریف کو عمر قید اور جُرمانے کی سزا سُنائی تھی۔ اس کے علاوہ عدالت نے اس کو پرواز میں آنے والے مسافروں کو 20 لاکھ روپے فی کس ادا کرنے کا بھی حکم دیا تھا۔ صدر رفیق تارڑ نے میاں نواز شریف کو اس مقدمے میں دی جانے والی سزا کو معاف کردی تھی۔ [18]
ڈان کے صحافی سرل المیڈا نے وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے ایک اجلاس سےمتعلق دعوی کیا کہ اجلاس میں کالعدم تنظیموں کے معاملے پر فوجی اور سیاسی قیادت میں اختلافات ہوئے۔ اس کی سیاسی اور فوجی قیادت دونوں نے تردید کی۔ تاہم یہ کہا جانے لگا کہ یہ خبر نواز شریف نے خود پلانٹ کروائی ہے تاکہ فوج پر دباؤ ڈالا جا سکے۔ [19]
ریاستی اداروں کے خلاف جنگ
1997ء کو ن لیگ کے کارکنوں نے بڑی تعداد میں سپریم کورٹ کی عمارت میں گھس کر چلتی عدالت پر دھاوا بولا تھا۔
نواز شریف کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ کوئی ایسا آرمی چیف نہیں گزرا جس کے ساتھ اسکی لڑائی نہ ہوئی ہو۔
حکومت پر تنقید
نواز شریف کے تینوں ادوار میں قومی اداروں کے خسارے میں کمی کے بجائے اضافہ ہوا۔
بیرونی قرضے میں بھی اضافہ ہوا۔
دیگر تنقید
نواز شریف کی گلوکارہ طاہرہ سید کے ساتھ قربتیں تھیں۔ فون پر ان سے گانا سننے کی فرمائش کرتے تھے۔ ہوٹلوں میں بھی بلایا کرتے تھے۔ یہ کہا جاتا ہے کہ مری چئیر لفٹ کا ٹھیکہ انہوں نے طاہرہ سید کو دلوایا تھا۔ [20] اسی وجہ سے نعیم بخاری اور طاہرہ سید میں علیحدگی ہوگئی تھی۔
دیگر
پی ٹی آئی کے وکیل حامد خان نے حامد میر کے ایک پروگرام میں اعتراف کرتے ہیں کہ نواز شریف کی نااہلی کا فیصلہ کہیں اور ہوا تھا۔ [21]
عمران خان نے ایک کورٹ میں ایک پیٹیشن دائر کی جس میں لکھا کہ عمران خان کو میں نے نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ نے اقتدار سے ہٹایا تھا۔ [22]
حوالہ جات
- ↑ ایٹمی دھماکوں کے خلاف امریکی دباؤ
- ↑ پی ایم ھاؤس کے اخراجات
- ↑ شوکت خانم کو نواز شریف کا چندہ
- ↑ شوکت خانم نواز شریف چندہ
- ↑ شریف میڈیکل سوات اسپتال
- ↑ گوادر بندرگاہ کا افتتاح
- ↑ بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق
- ↑ بوسنیا کو 8 ملین ڈالر امداد
- ↑ نواز شریف کی کرپشن کی مکمل تفصیل
- ↑ مے فئیر کے چار اپارٹمنٹس کی پہلی تفتیش
- ↑ ایم سی بی بینک کی نجکاری میں فراڈ
- ↑ حدییبہ پیپر ملز نیب ریفرنس
- ↑ حدیبیہ پیپر ملز ریفرنس
- ↑ العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس
- ↑ ریمنڈ بیکر کے انکشافات
- ↑ ہیلی کاپٹر کرپشن کیس
- ↑ نواز شریف سوشل ویلفئیر ہسپتال کرپشن
- ↑ طیارہ سازش کیس
- ↑ ڈان لیکس کیا ہے
- ↑ نواز شریف طاہرہ سید سکینڈل
- ↑ نواز شریف کی نااہلی حامد خان
- ↑ عمران خان نواز شریف کو اقتدار سے ہٹانا