ایاز امیر

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 04:43، 4 جون 2024ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

ایاز امیر پر الزام ہے کہ اس نے اپنی ملازمہ کو جنسی طور پر ہراساں کیا۔ [1]

ایاز امیر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ مجھے اڈیالہ جیل سے حکم آیا ہے کہ میں الیکشن میں حصہ لوں۔ اس پر تنقید ہوئی کہ اس کا مطلب ہوا کہ آپ روز اؤل سے سیاسی طور پر غیر جانبدار نہیں تھے۔ [2]

صحافی ایاز امیر کے بیٹے نے اپنی بیوی کو ڈمبلز مار کر قتل کر دیا۔

حوالہ جات