جماعت اسلامی

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 13:49، 24 مئی 2024ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

مئیر کراچی کے لیے جماعت اسلامی کے امیدار نے وار حافظ نعیم الرحمن نے اپنی ساری مہم پی ٹی آئی کے خلاف چلائی۔ بعد میں اسی پی ٹی آئی سے اتحاد کر لیا۔ شکست پر جماعت اسلامی کے کارکنوں نے پیپلز پارٹی کے کارکنوں پر پتھراؤ بھی کیا۔ [1]

پانامہ میں 500 پاکستانیوں کے نام آنے پہ سراج الحق سپریم کورٹ پہنچے۔ 6 سال ہوگئے ہیں اس کے بعد انہوں نے پلٹ کر پوچھا تک نہیں کہ ان 500 پاکستانیوں کا کیا بنا؟

جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے ماہ رنگ بلوچ کو 'ریاست پاکستان کے جبر' کے خلاف مزاحمت کرنے پر خراج تحسین پیش کیا۔ [2]